ٹومی کو کتا کیوں کہا؟ مالک نے پڑوسی کی درگت بنا دی

بھارتی شہر گورو گرام کے علاقے جیوتی پارک میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک جانور کی خاطر لوگوں میں شدید مارا ماری ہو گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اہل علاقہ نے جانور کے مالک سے کئی بار درخواست کی کہ اپنے پالتو جانور کو باندھ کر رکھا کریں، یہ شور کرتا ہے لیکن…

پریشانی کو ختم کرنا ہے تو نو باتیں سیکھ لو؟ منزل مل جا ئے گی

کے لیے سخت محنت نہیں کر تے ہیں تو جو آپ کو ملا نہیں اس پر غمگین نہیں ہو نا چاہیے۔ میں اس دنیا کو بہتر بنانا چاہتا ہوں کیونکہ میں یہاں رہتا ہوں پہلا قدم اپنے آپ سے کہتا ہے کہ آپ یہ کر سکتے ہیں اگر آپ کا کوئی خواب ہے تو آپ…

شادی کی تقریب میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی ، بھارتی پولیس نے دولہا دلہن کوانوکھی سزا دے دی

ریاست مدھیہ پردیش میں پولیس نے شادی کے اختتام پر واپس آتے ہوئے دولہا اور دلہن کی گاڑی روک لی اور لاک ڈان و کورونا ہدایت نامے پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے بطور سزا گاڑی کے ٹائروں سے ہوا نکال دی۔ریاست مدھیہ پردیش میں کورونا وائرس کے پھیلاو کی وجہ سے سخت لاک…

ٹی ٹونٹی: بابر اعظم نے کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا، متعدد ریکارڈ اپنے نام کر لیے

لاہور: (علی مصطفیٰ) آئی سی سی کی ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے کے بعد بابر اعظم نے متعدد ریکارڈ اپنے نام کر لیے۔ ٹی ٹونٹی میں سنچری بنا کر ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا ہے، بھارتی کپتان کا ہائی سکور 94 رنز ہے جبکہ قومی ٹیم کے کپتان گرین شرٹس کی…

کورونا ویکسین لگوانے پر کولڈ ڈرنگ مفت ملے گی

یروشلم (ویب ڈیسک )اسرائیل میں ایک ریسٹورنٹ نے انوکھی پیشکش کرتے ہوئے ریسٹورنٹ کے ایک حصے کو کورونا سینٹر میں تبدیل کردیا گیا جہاں ویکسین لگوانے والوں کو بار کی جانب مفت کولڈ ڈرنک فراہم کی جارہی ہے۔اسرائیلی ریسٹورنٹ نے کورونا ویکسین لگوانے کی ہمت افزائی کے لیے نہ صرف ٹیکے لگانے کی سہولت پیش…

سینیٹ ووٹ کو خفیہ رکھ کر جرم کی حوصلہ افزائی کرنے والی بات ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے ریمارکس دیے ہیں کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے میثاق جمہوریت میں ہارس ٹریڈنگ کو تسلیم کیا ہے۔ سپریم کورٹ میں سینیٹ انتخابات سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس نے سیکرٹری الیکشن کمیشن سے پوچھا کہ کیا انتخابات 2021 کے لیے کوئی ہدایت…

اسٹیج اداکارہ زونیرش بانو پر تشدد اور ہراساں کرنے کے الزام میں 3 ملزمان گرفتار

لاہور میں اسٹیج اداکارہ بانو عرف ارم چوہدری پر تشدد اور ہراساں کرنے کے الزام میں پولیس نے 3 ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ ترجمان پولیس کے مطابق اسٹیج اداکارہ زونیرش بانو عرف ارم چوہدری نےحبس بے جا میں رکھ کر تشدد اور ہراساں کرنے پر ملزمان کے خلاف سی سی…

خوبصورتی کیلیے 3 سال میں 100 کاسمیٹک سرجریز کروانے والی 16 سالہ لڑکی

دنیا بھر کی لڑکیاں خوبصورت نظر آنے کے لیے مختلف کاسمیٹک اور طریقہ کار کا استعمال کرتی ہیں لیکن چین سے تعلق رکھنے والی اس 16 سالہ لڑکی سے متعلق جان کر یقیناً آپ کو حیرت ہوگی کہ جس نے 3 سال میں اپنے چہرے کو بہتر بنانے کے لیے 100 سے کم ناگوار سرجری…