شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے یا نہیں؟ کابینہ کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا

ومی احتساب بیورو (نیب) کی طرف سے شہباز شریف کا نام ای سی ایل پر ڈالنے کے لیے خط وزارت داخلہ کو موصول ہونے کے بعد کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے۔ ذرائع نے جیو نیوز کو بتایا ہے کہ آج شام 5 بجے ہونے والے اجلاس…

پشاور: ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ایک ہی دن میں 29 ہزار سے زائد کارروائیاں

خیبر پختونخوا میں ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائیوں کا سلسلہ تیز کردیا، پشاورمیں ایک ہی دن 29 ہزارسے زائد کارروائیاں کی گئیں، معاون خصوصی کامران بنگش کہتے ہیں جرمانوں کا مقصد شہریوں کو پریشانی میں ڈالنا نہیں، حالات پر قابو پانا ہے۔ کورونا وباء کی تیسری لہر کے دوران ایس او پیز…

پاکستانیوں کیلئےخوشخبری،ایمیزون کا بالاخرپاکستان کولسٹ میں شامل کرنےکا فیصلہ

یہ خوشخبری وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد نے اپنی ایک ٹویٹ کے ذریعے دی۔ ان کا کہنا تھا کہ دنیا کی سب سے بڑی ای کامرس کمپنی ایمیزون آئندہ چند روز کے اندر اندر پاکستان کو اپنی فہرست میں شامل کر لے گی۔ عبدالرزاق داؤد کا کہان تھا کہ ہم گزشتہ سال سے…

لاہور میں ہفتہ اور اتوار کو مکمل لاک ڈاؤن ہوگا

ہفتہ اور اتوار کو لاہور شہر میں مکمل لاک ڈاؤن ہو گا۔ کمشنر لاہور ڈویژن کیپٹن (ر) محمد عثمان نے کہا کہ ان دو روز میں تمام قسم کے کاروبار اور مارکیٹیں مکمل بند رہیں گی، صرف میڈیکل اسٹور، پٹرول پمپ، ویکسی نیشن سنٹرز، دودھ دہی، گوشت اور سبزی کی دوکانیں کھلی رہیں گی، لہذا…

وزیراعظم اور بل گیٹس میں ٹیلی فونک رابطہ، کورونا وبا اور دیگر امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم عمران خان اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں کورونا وبا، انسداد پولیو مہم، صحت، ترقیاتی امور اور موسمیاتی تبدیلی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نے موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے 10 ملین ٹری سونامی سے متعلق آگاہ کیا۔ عمران خان نے غربت کے خاتمے، کورونا وبا اور عدم…

سعودی عرب میں پاکستانی سفارتخانے نے تارکین وطن سے تعاون نہیں کیا: وزیراعظم

وزیراعظم کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں پاکستانی سفارتخانے نے تارکین وطن سے تعاون نہیں کیا، سہولیات دینے کے بجائے ان سے پیسے وصول کئے گئے، معاملے کی اعلیٰ سطح تحقیقات کرا رہے ہیں، وہاں سے زیادہ تر سٹاف کو واپس بلایا جا رہا ہے، بدسلوکی کے ذمہ داروں کے خلاف ایکشن ہوگا۔ روشن…

کراچی کے طلبہ نے ملک کا پہلا مائیکرو پراسیسر ڈیزائن کرلیا

کراچی: پاکستان نے مائیکروپراسیسرز کی 500ارب ڈالر سے زائد کی گلوبل مارکیٹ میں اپنا مقام بنانے کے لیے پہلا قدم اٹھاتے ہوئے ملک کا پہلا مائیکرو پراسیسر ڈیزائن کرلیا ہے۔ گوگل کے اشتراک سے اوپن سورس ٹیکنالوجیز کو بروئے کارلاتے ہوئے 2 سسٹم آن چپ مائکرو پراسیسرز سوئیٹزرلینڈ میں واقع عالمی ادارے کے تشکیل کردہ…

جنوبی افریقی کرکٹر بیجورن فورچوئین نے اہلیہ سمیت اسلام قبول کرلیا

میڈیارپورٹس کے مطابق 26 سالہ اسپنر بیجورن نے تصدیق کی ہے کہ انہوں نے ذاتی مطالعات کے بعد اسلام کو حقیقی مذہب کے طور پر قبول کیا ہے کسی نے اسلام قبول کرنے کے لیے ان پر دباؤ نہیں ڈالااور نہ ہی کسی کے زیراثر آکر انہوں نے اسلام قبول کیا ہے۔ یاد رہے کہ…

بھارت میں ہر ایک منٹ میں کورونا کے 243 نئے کیسز سامنے آنے لگے

نئی دہلی: بھارت میں کورونا کی نئی ہلاکت خیز لہر کو کورونا سونامی کہا جا رہا ہے جس میں ہر ایک منٹ میں 243 نئے کیسز اور ہر چار منٹ میں ایک موت واقع ہورہی ہے۔ کورونا وائرس نے صحت کے نظام کو مفلوج کردیا ہے، آکسیجن کی شدید قلت کے باعث ڈاکٹرز اور طبی…

نوجوان ڈرامہ وفلم سازوں کو5 کروڑروپے تک قرضے دینے کا اعلان

روفاقی وزیربرائے اطلات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پرنٹ اورٹی وی میڈیا سے وابستہ صحافیوں کیلئے وزیر اعظم ہاؤسنگ پراجیکٹ سے ذاتی گھر اور صحت کارڈ کی سہولت دیں گے، تنخواہوں کی ادائیگی لازمی کرنے کیلئے قانون سازی اور انشورنس لارہے ہیں، پریس کلب کو سہولتیں دینا بھی میری پالیسی ہوگی۔ ڈیجیٹل…