مسجد الحرام میں نماز عید کیلئے خصوصی پرمٹ جاری کرنے کا عندیہ

سعودی وزارت حج وعمرہ نے مسجد الحرام میں نماز عید کے لیے خصوصی پرمٹ جاری کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق مسجد الحرام میں نماز عید کے لیے پرمٹ اعتمرنا اور توکلنا ایپ سے جاری کروائے جا سکتے ہیں۔ خیال رہے کہ عالمی وبا کورونا کے باعث سعودی حکومت…

ڈیرن سیمی نے بھی فلسطین کیلئے آواز بلند کر دی

پاکستان سپر لیگ کی ٹیم پشاور زلمی کے کوچ اور ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ڈیرن سیمی نے بھی فلسطین کے حق میں آواز بلند کر دی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ڈیرن سیمی کی جانب سے ایک ٹوئٹ کی گئی جس میں انہوں نے فلسطین کے لیے دعا کی…

وزیراعظم کیلئے بیت اللہ کے دروازے کھول دیے گئے

وزیرِ اعظم عمران خان نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔ آج وزیرِ اعظم عمران خان نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق طواف سے پہلے وزیراعظم اور وفد کیلئے بیت اللہ کے دروازے کھول دیے گئے اور زیارتِ خاص کروائی گئی۔

انہ کعبہ اور مسجد النبوی میں آخری عشرے کی قیام اللیل کیلیے نئے احکامات

ریاض: سعودی عرب کی وزارتِ حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ رمضان المبارک کے آخری عشرے کی طاق راتوں میں قیام اللیل کے لیے نئے اجازت نامے صرف کورونا ویکسی نیشن کروانے والے نمازیوں کو جاری کیے جائیں گے۔ رمضان کے آخری عشرے میں خانہ کعبہ اور مسجد النبوی میں ہونے والی پُرنور…

کو رونا کی وجہ سے آسٹریلوی کرکٹرزکا آئی پی ایل چھوڑنے کاسلسلہ جاری

آسٹریلوی کرکٹرز کے آئی پی ایل کو ادھورا چھوڑنے کا سلسلہ جاری ہے، اینڈریو ٹائی کے بعد آسٹریلیا کے ایڈم زمپا اور کین رچرڈسن بھی آئی پی ایل سے الگ ہو گئے۔ آسٹریلوی کرکٹرز ذاتی وجوہات کی بنا پر لیگ چھوڑ کر واپس جارہے ہیں۔ اینڈریو ٹائی پہلے ہی لیگ چھوڑنے کا اعلان کرچکے ہیں،…

اکشے کورونا کے مریضوں کیلیے مسیحا بن کر سامنے آگئے

بھارتی اداکار اکشے کمار نے کورونا سے متاثرہ افراد کے لیے ایک کروڑ کی رقم عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اکشے کمار نے کورونا ریلیف ورک کے لیے کرکٹر گوتم گمبھیر کی این جی او کو ایک کروڑ روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔ے دینے کا اعلان کیا ہے۔ گوتم…

مقامی وبین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی

کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 4ڈالر کم ہوکر 1773ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 700روپے اور 500روپے کی کمی واقع ہوٸی۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں کمی کے بعد کراچی، حیدرآباد، سکھر، ملتان، لاہور، فیصل…

اب پاکستانی ڈرامے بھی ترکی میں دکھائے جائیں گے، فیصل جاوید خان ویب ڈیسک اتوار 11 اپريل 2021

اسلام آباد: سینیٹر فیصل جاوید خان نے پاکستانیوں کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ اب پاکستانی پروڈکشن میں بننے والا مواد بھی ترکی میں دکھایا جائے گا۔ سینیٹر فیصل جاوید خان نے گزشتہ روز ٹوئٹر پر بتایا کہ پاکستان کے سرکاری ٹی وی چینل پی ٹی وی پر رمضان کے دوران ترک ڈرامے ’’دیریلش…

سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظرنہیں آیا

ریاض: سعودی عرب میں رمضان کا چاند نہیں دکھائی دیا اور اب پہلا روزہ منگل 13 اپریل کو ہوگا ۔ سعودی عرب میں ہلالِ ماہِ صیام دیکھنے کے لیے خصوصی کمیٹی کا اجلاس ہوا اور اس ضمن میں فلکیاتی مشاہدات سے بھی چاند کی تلاش کی گئی لیکن مقررہ وقت میں چاند دیکھنے کی کوئی…

فخر زمان کے رن آؤٹ پر ڈی کوک جرمانے سے بچ گئے

جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں فخر زمان کے رن آوٹ معاملے کی تحریری شکایت نہ کرنے کی وجہ سے کونٹین ڈی کوک ممکنہ جرمانے سے فی الحال بچ گئے۔ اس بات کی تصدیق کی ہے کہ میچ ختم ہونے کے بعد فخرزمان کے متنازع رن آوٹ پر ٹیم مینجر منصوررانا نے…