وزیراعظم اور بل گیٹس میں ٹیلی فونک رابطہ، کورونا وبا اور دیگر امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم عمران خان اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں کورونا وبا، انسداد پولیو مہم، صحت، ترقیاتی امور اور موسمیاتی تبدیلی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیراعظم نے موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے 10 ملین ٹری سونامی سے متعلق آگاہ کیا۔ عمران خان نے غربت کے خاتمے، کورونا وبا اور عدم مساوات کے خلاف اقدامات پر بل اینڈ ملینڈا گیٹس فاؤنڈیشن کی تعریف کی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں