اسٹیج اداکارہ زونیرش بانو پر تشدد اور ہراساں کرنے کے الزام میں 3 ملزمان گرفتار

لاہور میں اسٹیج اداکارہ بانو عرف ارم چوہدری پر تشدد اور ہراساں کرنے کے الزام میں پولیس نے 3 ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

ترجمان پولیس کے مطابق اسٹیج اداکارہ زونیرش بانو عرف ارم چوہدری نےحبس بے جا میں رکھ کر تشدد اور ہراساں کرنے پر ملزمان کے خلاف سی سی پی او غلام محمود ڈوگر کو درخواست دی تھی۔

50% LikesVS
50% Dislikes