شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے یا نہیں؟ کابینہ کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا

ومی احتساب بیورو (نیب) کی طرف سے شہباز شریف کا نام ای سی ایل پر ڈالنے کے لیے خط وزارت داخلہ کو موصول ہونے کے بعد کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے۔ ذرائع نے جیو نیوز کو بتایا ہے کہ آج شام 5 بجے ہونے والے اجلاس…

مسجد الحرام میں نماز عید کیلئے خصوصی پرمٹ جاری کرنے کا عندیہ

سعودی وزارت حج وعمرہ نے مسجد الحرام میں نماز عید کے لیے خصوصی پرمٹ جاری کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق مسجد الحرام میں نماز عید کے لیے پرمٹ اعتمرنا اور توکلنا ایپ سے جاری کروائے جا سکتے ہیں۔ خیال رہے کہ عالمی وبا کورونا کے باعث سعودی حکومت…

ٹومی کو کتا کیوں کہا؟ مالک نے پڑوسی کی درگت بنا دی

بھارتی شہر گورو گرام کے علاقے جیوتی پارک میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک جانور کی خاطر لوگوں میں شدید مارا ماری ہو گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اہل علاقہ نے جانور کے مالک سے کئی بار درخواست کی کہ اپنے پالتو جانور کو باندھ کر رکھا کریں، یہ شور کرتا ہے لیکن…

ڈیرن سیمی نے بھی فلسطین کیلئے آواز بلند کر دی

پاکستان سپر لیگ کی ٹیم پشاور زلمی کے کوچ اور ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ڈیرن سیمی نے بھی فلسطین کے حق میں آواز بلند کر دی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ڈیرن سیمی کی جانب سے ایک ٹوئٹ کی گئی جس میں انہوں نے فلسطین کے لیے دعا کی…

وزیراعظم کیلئے بیت اللہ کے دروازے کھول دیے گئے

وزیرِ اعظم عمران خان نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔ آج وزیرِ اعظم عمران خان نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق طواف سے پہلے وزیراعظم اور وفد کیلئے بیت اللہ کے دروازے کھول دیے گئے اور زیارتِ خاص کروائی گئی۔

پریشانی کو ختم کرنا ہے تو نو باتیں سیکھ لو؟ منزل مل جا ئے گی

کے لیے سخت محنت نہیں کر تے ہیں تو جو آپ کو ملا نہیں اس پر غمگین نہیں ہو نا چاہیے۔ میں اس دنیا کو بہتر بنانا چاہتا ہوں کیونکہ میں یہاں رہتا ہوں پہلا قدم اپنے آپ سے کہتا ہے کہ آپ یہ کر سکتے ہیں اگر آپ کا کوئی خواب ہے تو آپ…

پشاور: ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ایک ہی دن میں 29 ہزار سے زائد کارروائیاں

خیبر پختونخوا میں ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائیوں کا سلسلہ تیز کردیا، پشاورمیں ایک ہی دن 29 ہزارسے زائد کارروائیاں کی گئیں، معاون خصوصی کامران بنگش کہتے ہیں جرمانوں کا مقصد شہریوں کو پریشانی میں ڈالنا نہیں، حالات پر قابو پانا ہے۔ کورونا وباء کی تیسری لہر کے دوران ایس او پیز…

پاکستانیوں کیلئےخوشخبری،ایمیزون کا بالاخرپاکستان کولسٹ میں شامل کرنےکا فیصلہ

یہ خوشخبری وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد نے اپنی ایک ٹویٹ کے ذریعے دی۔ ان کا کہنا تھا کہ دنیا کی سب سے بڑی ای کامرس کمپنی ایمیزون آئندہ چند روز کے اندر اندر پاکستان کو اپنی فہرست میں شامل کر لے گی۔ عبدالرزاق داؤد کا کہان تھا کہ ہم گزشتہ سال سے…

شادی کی تقریب میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی ، بھارتی پولیس نے دولہا دلہن کوانوکھی سزا دے دی

ریاست مدھیہ پردیش میں پولیس نے شادی کے اختتام پر واپس آتے ہوئے دولہا اور دلہن کی گاڑی روک لی اور لاک ڈان و کورونا ہدایت نامے پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے بطور سزا گاڑی کے ٹائروں سے ہوا نکال دی۔ریاست مدھیہ پردیش میں کورونا وائرس کے پھیلاو کی وجہ سے سخت لاک…

انہ کعبہ اور مسجد النبوی میں آخری عشرے کی قیام اللیل کیلیے نئے احکامات

ریاض: سعودی عرب کی وزارتِ حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ رمضان المبارک کے آخری عشرے کی طاق راتوں میں قیام اللیل کے لیے نئے اجازت نامے صرف کورونا ویکسی نیشن کروانے والے نمازیوں کو جاری کیے جائیں گے۔ رمضان کے آخری عشرے میں خانہ کعبہ اور مسجد النبوی میں ہونے والی پُرنور…